Loading...
ہدایت کی دعا (ابو ہریرہؓ کی والدہ کے لیے)
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے درخواست کی کہ ان کی والدہ کے لیے ہدایت کی دعا فرمائیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ اهْدِ أُمَّ أَبِي هُرَيْرَةَ
اے اللہ! ابوہریرہ کی ماں کو ہدایت دے۔
Reference: مسلم: ۲۴۹۱