Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ سے دعا کریں کہ وہ میری اور میری والدہ کی محبت مومنوں کے دلوں میں ڈال دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ حَبِّبْ عُبَيْدَكَ هَذَا وَأُمَّهُ إِلَى عِبَادِكَ الْمُؤْمِنِينَ وَحَبِّبْ إِلَيْهِمُ الْمُؤْمِنِيْنَ
اے اللہ! اپنے ان دو بندوں (یعنی ابوہریرہ اور ان کی والدہ) کو اپنے مومن بندوں کا محبوب بنا دے، اور مومنوں کو ان کا محبوب بنا دے۔
Reference: مسلم: ۲۴۹۱