Loading...
مغفرت کی دعا (حضرت موسیٰ علیہ السلام)
Language: Urdu
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک قبطی کو قتل کرنے کے بعد یہ دعا مانگی:
(موسیٰ علیہ السلام نے) عرض کیا: اے میرے رب! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، پس مجھے بخش دے۔ (القصص: 16)
Reference: بخاری: ۳۶۴۲