Loading...
Language: Urdu
جب لوگوں نے ان سے کہا کہ مکہ والوں نے تمہارے مقابلے کے لیے لشکر جمع کر لیا ہے تو ان سے ڈرو، تو ان کا ایمان اور بڑھ گیا اور انہوں نے کہا:
إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُم بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ
ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔ (آل عمران: 173)
Reference: مسلم: ۱۷۶۳