Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول ﷺ جب رات کو اٹھتے تو نماز شروع کرتے۔ یہ اس کا ایک حصہ ہے -
وَاهْدِنِيْ لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِيْ لِأَحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ
واہدنی لأحسن الأخلاق، لا یہدی لأحسنہا إلا أنت واصرف عنی سیئہا لا یصرف عنی سیئہا إلا أنت
اور مجھے بہترین اخلاق کی طرف ہدایت دے، کیونکہ تیرے سوا بہترین اخلاق کی طرف کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ اور مجھ سے برے اخلاق کو پھیر دے، کیونکہ تیرے سوا مجھ سے برے اخلاق کو کوئی نہیں پھیر سکتا۔
Reference: مسلم: ۷۷۱