Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوہ احزاب کے دن مشرکین کے خلاف دعا فرمائی:
اَللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اِهْزِمِ الْأَحْزَابَ اَللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
اے اللہ! کتاب نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، ان لشکروں کو شکست دے۔ اے اللہ! انہیں شکست دے اور انہیں جھنجھوڑ دے۔
Reference: مسلم: ۱۷۴۲