Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے لیے پناہ مانگا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے باپ (ابراہیم علیہ السلام) بھی اسماعیل اور اسحاق علیہما السلام کے لیے ان کلمات کے ساتھ پناہ مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوْءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ
میں اللہ کے مکمل کلمات کے ساتھ پناہ مانگتا ہوں ہر شیطان اور زہریلے جانور سے، اور ہر نظر بد سے۔
Reference: بخاری: ۶۳۴۷