Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، اَللَّهُمَّ آتِ نَفْسِيْ تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَةٍ لَا يُسْتَجَابُ لَهَا.
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کیا حالانکہ ہم اسے قابو میں لانے کی طاقت نہیں رکھتے تھے، اور بیشک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! ہم تجھ سے اپنے اس سفر میں نیکی اور پرہیزگاری کا سوال کرتے ہیں، اور ایسے عمل کا جو تجھے پسند ہو۔ اے اللہ! ہمارے اس سفر کو ہم پر آسان کر دے اور اس کی دوری کو سمیٹ دے۔ اے اللہ! تو ہی سفر میں ساتھی ہے اور گھر والوں میں نگہبان ہے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سفر کی مشقت سے، اور بری حالت دیکھنے سے، اور مال اور اہل و عیال میں برے انچام سے۔
Reference: مسلم: ۲۷۲۲