Loading...
Language: Urdu
اس پر یہ آیتیں نازل ہوئیں: قد افلح المؤمنون... دس آیتیں
اَللَّهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا وَأَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا وَأَرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا
اے اللہ! ہمیں زیادہ دے اور کم نہ کر، ہمیں عزت دے اور رسوا نہ کر، ہمیں عطا کر اور محروم نہ رکھ، ہمیں ترجیح دے اور ہم پر کسی کو ترجیح نہ دے، اور ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں راضی کر دے۔
Reference: صحیح (احمد شاکر)۔ مسند احمد ۱/۱۲۴