Loading...
Language: Urdu
جس نے یہ دعا ایک مرتبہ پڑھی تو اسے کوئی بڑی آفت نہیں پہنچے گی۔ ہم نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
اَللَّهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُوْرِ كُلِّهَا، وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ
اے اللہ! ہمارے تمام معاملات کا انجام اچھا فرما، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔
Reference: صحیح (احمد شاکر). عمدۃ التفسیر: ۱/۱۶۲