Loading...
Language: Urdu
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئِ الْأَسْقَامِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور بری بیماریوں سے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۵۵۴