Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے تھے:
اَللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي وَزِدْنِي عِلْمًا
اے اللہ! مجھے اس سے نفع دے جو تو نے مجھے سکھایا، اور مجھے وہ سکھا جو مجھے نفع دے، اور میرے علم میں اضافہ فرما۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۵۹۹