Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ظَلَمَنِي وَخُذْ مِنْهُ بِثَأْرِي
اے اللہ! مجھے میرے کانوں اور میری آنکھوں سے فائدہ پہنچا، اور انہیں میرا وارث بنا (یعنی موت تک سلامت رکھ)، اور میرے دشمن کے خلاف میری مدد فرما، اور مجھے اس سے میرا بدلہ دکھا۔
Reference: حسن. ترمذی: ۳۶۰۴