Loading...
دجال سے حفاظت کا نبوی نسخہ
Language: Urdu
جو شخص سورۃ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لے، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔ اور نماز میں آخری تشہد کے بعد دجال کے فتنے سے پناہ مانگنی چاہیے۔
Reference: مسلم: ۸۰۹