Loading...
Language: Urdu
آپ ﷺ نیک شگون کو پسند فرماتے تھے اور بدشگونی سے منع فرماتے۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ لَا طَيْرَ إِلَّا طَيْرُكَ، وَلَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ
اے اللہ! نہیں ہے کوئی شگون مگر تیرا شگون (یعنی جو تو مقدر کر دے)، اور نہیں ہے کوئی خیر مگر تیری خیر، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Reference: [۱] صحیح (البانی)۔ احمد: ۷۰۴۵ [۲] ابو داؤد: ۳۷۱۹، احمد: ۹۰۴۰۔ نیز دیکھیں البانی، سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ ۲/۳۶۳، اور یہ ابو الشیخ الاصفہانی کے ہاں اخلاق النبی، صفحہ ۲۷۰ میں ہے۔