Loading...
Language: Urdu
طارق بن اشیم اشجعی سے روایت ہے کہ جب کوئی آدمی مسلمان ہوتا تو نبی کریم ﷺ اسے نماز سکھاتے پھر ان کلمات کے ساتھ دعا کرنے کا حکم دیتے:
اے اللہ! تو مجھے بخش دے، اور مجھ پر رحم فرما، اور مجھے ہدایت دے، اور مجھے عافیت دے، اور مجھے رزق عطا فرما۔
Reference: [۱] مسلم: ۳۸۴ [۲] صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۲۰۴۲ [۳] صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۴۶ [۴] صحیح (البانی)۔ نسائی: ۱۲۸۲ [۵] حسن (البانی)۔ ابو داؤد: ۲۰۴۱