Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام زید سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص یہ کہے... تو اسے بخش دیا جاتا ہے اگرچہ وہ میدان جنگ سے بھاگا ہو۔
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيهِ
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
Reference: [۱] صحیح. ابو داود ۱۵۱۷ [۲] صحیح. ترمذی ۳۵۷۹ [۳] مسلم ۴۸۲ [۴] مسلم ۲۷۰۲