Loading...
Language: Urdu
زیاد بن علاقہ اپنے چچا (قطبہ بن مالک) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَالْأَعْمَالِ وَالْأَهْوَاءِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے اخلاق، برے اعمال اور بری خواہشات سے۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۵۹۱