Loading...
Language: Urdu
شکل بن حمید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی دعا سکھا دیجئے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: کہو:
اَللَّهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِيْ وَمِنْ شَرِّ بَصَرِيْ وَمِنْ شَرِّ لِسَانِيْ وَمِنْ شَرِّ قَلْبِيْ مِنْ شَرِّ مَنِيِّيْ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کان کے شر سے، اور اپنی آنکھ کے شر سے، اور اپنی زبان کے شر سے، اور اپنے دل کے شر سے، اور اپنی منی (شہوت) کے شر سے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۱۵۵۱