Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
اَللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ
اے دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔
Reference: [۱] مسلم : ۲۶۵۴ [۲] صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۲۱۴۰