Loading...
Language: Urdu
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی گئی اور اس نے بھلائی کرنے والے سے کہا: جزاک اللہ خیرا (اللہ تجھے بہترین بدلہ دے)، تو اس نے تعریف کا حق ادا کر دیا۔
جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا
اللہ آپ کو بہترین بدلہ دے۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۲۰۳۵