Loading...
Language: Urdu
عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا: اے ابا جان! میں آپ کو ہر صبح یہ دعا پڑھتے ہوئے سنتا ہوں... وہ فرمانے لگے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا ہے اور میں ان کی سنت پر عمل کرنا پسند کرتا ہوں۔
اَللَّهُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَأَحْسِنْ خُلُقِي
اے اللہ! میرے بدن میں مجھے عافیت دے، اے اللہ! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے، اے اللہ! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Reference: صحیح (البانی)۔ مسند احمد: ۵۰۹۹