Loading...
خیر مانگنے کی دعا
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نماز کا آغاز کرتے تو فرماتے:
اے اللہ! تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، اور برائی تیری طرف منسوب نہیں کی جا سکتی۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۲۴۵۷