Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میری والدہ مجھے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لے کر گئیں اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اپنے اس چھوٹے خادم انس کے لیے دعا فرمائیں۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ
اے اللہ! اس کے مال اور اولاد میں برکت دے، اور جو تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔
Reference: بخاری: ۶۳۴۴