Loading...
تعجب کے وقت پڑھنے کا ذکر
Language: Urdu
جب صحابہ کرام کسی حیران کن چیز کو دیکھتے یا سنتے تو کہتے:
سُبْحَانَ اللَّهِ
سبحان اللہ (اللہ پاک ہے)۔
Reference: مسلم: ۶۰۷۷