Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کو کوئی پریشانی لاحق ہوتی تو فرماتے:
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
اے زندہ اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے واسطے سے فریاد کرتا ہوں۔
Reference: حسن. ترمذی: ۳۵۲۴