Loading...
Language: Urdu
جب تم کوئی کام شروع کرو، کھانا، پینا، لکھنا، پڑھنا تو کہو 'بسم اللہ'۔ عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں لڑکپن میں رسول اللہ ﷺ کی زیر پرورش تھا۔ کھاتے وقت میرا ہاتھ برتن میں چاروں طرف گھومتا تھا۔ تو رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا:
بِسْمِ اللَّهِ
اللہ کے نام سے۔
Reference: بخاری: ۵۳۷۶