Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرے والد کے پاس آئے... پھر جب آپ ﷺ جانے لگے تو میرے والد نے عرض کیا: ہمارے لیے اللہ سے دعا کیجئے۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا:
سُبْحَانَ اللَّهِ
اے اللہ! ان کے رزق میں برکت عطا فرما جو تو نے انہیں دیا ہے، اور ان کی مغفرت فرما اور ان پر رحم فرما۔
Reference: بخاری: ۶۲۱۸