Loading...
چھینک آنے پر دعا (الحمد للہ)
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو وہ کہے:
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
Reference: [۱] بخاری: ۶۲۲۴ [۲] صحیح. ترمذی: ۲۷۴۱