Loading...
Language: Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کوئی ایسی بات دیکھتے جو آپ کو پسند ہوتی تو فرماتے: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے نیک کام مکمل ہوتے ہیں۔
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
Reference: ابن ماجہ: ۳۸۰۵