Loading...
اللہ کی تعریف (الحمد للہ)
Language: Urdu
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بہترین ذکر لا الہ الا اللہ ہے اور بہترین دعا الحمد للہ ہے۔
نَعُوذُ بِاللَّهِ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
Reference: بخاری: ۶۳۶۲