Loading...
بلندی پر چڑھتے وقت کی دعا (اللہ اکبر)
Language: Urdu
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب ہم بلندی پر چڑھتے تو کہتے:
اَللَّهُ أَكْبَرُ
اللہ سب سے بڑا ہے۔
Reference: بخاری: ۲۹۹۳