Loading...
Language: Urdu
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے دو سینگوں والے مینڈھے قربان کیے۔ آپ ﷺ نے انہیں اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور بسم اللہ اور اللہ اکبر کہا اور اپنا پاؤں ان کے پہلو پر رکھا۔
بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ
اللہ کے نام سے، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔
Reference: بخاری: ۵۵۶۵