Loading...
Language: Urdu
قتادہ نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم ﷺ کون سی دعا سب سے زیادہ مانگتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: وہ سب سے زیادہ یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِكَ اَنْ نَرْجِعَ عَلٰى أَعْقَابِنَا أَوْ نُفْتَنَ عَنْ دِيْنِنَا.
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
Reference: بخاری: ۶۵۹۳