Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ قِنِيْ شَرَّ نَفْسِيْ، وَاعْزِمْ لِيْ عَلٰى أَرْشَدِ أَمْرِيْ اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لِيْ مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا أَخْطَأْتُ وَمَا عَمَدْتُّ، وَمَا جَهِلْتُ.
اے اللہ! مجھے میرے نفس کے شر سے بچا، اور مجھے میرے کاموں میں رشد (ہدایت) پر عزم عطا فرما۔ اے اللہ! مجھے بخش دے جو میں نے چھپایا اور جو میں نے ظاہر کیا، اور جو میں نے غلطی سے کیا اور جو میں نے جان بوجھ کر کیا، اور جو میں نے جہالت میں کیا۔
Reference: صحیح (شعیب الارناؤط)۔ مسند احمد ۱۹۹۹۲