Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَلَكَ أَسْلَمْتُ، أَنْتَ رَبِّي، خَشَعَ لَكَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَمُخِّي وَعَظْمِي وَعَصَبِي وَمَا اِسْتَقَلَّتْ بِهِ قَدَمِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور (دل کی) مالداری کا سوال کرتا ہوں۔
Reference: صحیح (العینی)۔ نخب الافکار ۴/۲۴۷