Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص یقین کے ساتھ دن کے وقت یہ الفاظ کہے اور اسی دن شام ہونے سے پہلے مر جائے تو وہ جنتی ہے۔ اور جو شخص رات کے وقت یقین کے ساتھ یہ الفاظ کہے اور صبح ہونے سے پہلے مر جائے تو وہ جنتی ہے۔
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ
اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں، اور میں تیرے عہد اور تیرے وعدے پر قائم ہوں جہاں تک میرے بس میں ہے۔ میں اس (برائی) کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو میں نے کی، میں تیرے سامنے تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہے، اور اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، کیونکہ تیرے سوا گناہوں کو کوئی نہیں بخشتا۔
Reference: مسلم: ۳۹۹