Loading...
بخشش کی دعا (رب اغفرلی)
Language: Urdu
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ دو سجدوں کے درمیان فرمایا کرتے تھے:
سُبْحَانَكَ اَللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اے میرے رب! مجھے بخش دے، اے میرے رب! مجھے بخش دے۔
Reference: صحیح. نسائی: ۱۱۳۱