Loading...
Language: Urdu
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ کہہ کر اللہ کی پناہ مانگا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهَرَمِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں بڑھاپے کی کمزوری سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں کنجوسی سے۔
Reference: بخاری: ۶۳۷۱