Loading...
نیند سے بیدار ہونے کے بعد ذکر (اللہ اکبر)
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ جب رات کو بیدار ہوتے تو 10 مرتبہ فرماتے:
اَللَّهُ اَكْبَرُ
اللہ سب سے بڑا ہے۔
Reference: حسن صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۵۰۸۵