Loading...
Language: Urdu
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرا سفر کا ارادہ ہے، مجھے وصیت فرمائیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے تقویٰ کو اور ہر بلندی پر تکبیر کو لازم پکڑو۔ جب وہ آدمی مڑا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
اَللَّهُمَّ اطْوِ لَهُ الْأَرْضَ وَهَوِّنْ عَلَيْهِ السَّفَرَ
اے اللہ! اس کے لیے زمین کو لپیٹ دے اور اس پر سفر کو آسان فرما دے۔
Reference: حسن. ترمذی: ۳۴۴۵