Loading...
رمی جمرات کے بعد کی دعا
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اجْعَلْهُ حَجًّا مَّبْرُورًا، وَّذَنْۢبًا مَّغْفُوْرًا.
اے اللہ! اسے حج مبرور (نیکیوں والا حج) بنا دے اور گناہ بخش دے۔
Reference: صحیح سند۔ (شعیب الارناؤط) مسند ۷/۱۵۰