Loading...
حج کی دعا
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ نے اس طرح دعا کی:
اَللَّهُمَّ حَجَّةً لَا رِيَاءَ فِيْهَا وَلَا سُمْعَةَ
اے اللہ! اس حج کو ایسا بنا جس میں نہ دکھاوا ہو اور نہ شہرت کی طلب۔
Reference: صحیح لغیرہ (البانی)۔ صحیح الترغیب: ۱۱۲۲