Loading...
Language: Urdu
سالم بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ جب ابن عمر رضی اللہ عنہما سفر کا ارادہ کرتے تو کسی شخص سے کہتے: میرے قریب آؤ تاکہ میں تمہیں الوداع کہوں جیسے رسول اللہ ﷺ ہمیں الوداع کہا کرتے تھے۔
أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِيْنَكَ وَأَمَانَتَكَ وَخَوَاتِيْمَ عَمَلِكَ
میں تمہارے دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کے خاتمے کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۴۴۳