Loading...
Language: Urdu
ایک شخص نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! میں سفر کا ارادہ رکھتا ہوں، مجھے زادِ راہ دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
زَوَّدَكَ اللَّهُ التَّقْوَى وَغَفَرَ ذَۢنْبَكَ وَيَسَّرَ لَكَ الْخَيْرَ حَيْثُمَا كُنْتَ
اللہ تمہیں تقویٰ کا زاد راہ دے، تمہارے گناہ بخش دے، اور تم جہاں بھی ہو نیکی کو تمہارے لیے آسان کر دے۔
Reference: حسن (البانی)۔ صحیح الجامع: ۳۵۷۹