Loading...
Language: Urdu
ابن عمر رضی اللہ عنہما صفا اور مروہ کے درمیان (سبز ستونوں کے پاس) یہ دعا پڑھتے تھے:
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ، إِنَّكَ أَنْتَ الأَعَزُّ الأَكْرَمُ
اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما، بیشک تو ہی سب سے زیادہ عزت والا اور کرم والا ہے۔
Reference: موقوف صحیح (ابن حجر)۔ الفتوحات الربانیہ: ۴/۴۰۱