Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ جب صفا کے قریب پہنچے تو یہ آیت پڑھی:
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآئِرِ اللَّهِ، أَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ
بیشک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔ میں اسی سے شروع کرتا ہوں جس سے اللہ نے شروع کیا۔
Reference: مسلم: ۱۲۱۸