Loading...
Language: Urdu
عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کعبہ کو دیکھتے تو فرماتے:
اَللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْك السَّلَامُ فَحَيِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ
اے اللہ! تو سلامتی والا ہے، اور تجھی سے سلامتی ہے، پس اے ہمارے رب! ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔
Reference: حسن (البانی)۔ بیہقی: ۵/۷۳