Loading...
Language: Urdu
نبی ﷺ پر ۱۰ بار درود بھیجیں -
اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَّعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلَی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلَی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ، اَللَّھُمَّ بَارِكْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَّعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلَی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اے اللہ، محمد (ﷺ) پر اور محمد (ﷺ) کی آل پر رحمت بھیج، جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر اور ابراہیم کی آل پر رحمت بھیجی، بے شک تو تعریف کیا ہوا، بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ، محمد اور محمد کی آل پر برکت نازل فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم اور ابراہیم کی آل پر برکت نازل کی، بے شک تو تعریف کیا ہوا، بڑی بزرگی والا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: 'جو صبح ۱۰ بار اور شام ۱۰ بار مجھ پر درود بھیجے گا اسے قیامت کے دن میری شفاعت نصیب ہوگی۔'
Reference: الطبرانی، صحیح الترغیب والترہیب ۱/۲۷۳