Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے احزاب کے دن مشرکین کے خلاف بددعا کی اور فرمایا:
بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اَللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا مِنْكَ وَلَكَ اَللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّي
اے اللہ! کتاب نازل کرنے والے، بادلوں کو چلانے والے، اور لشکروں کو شکست دینے والے، ان (کفار) کو شکست دے اور ہم کو ان پر فتح عطا فرما۔
Reference: ارواء الغلیل: ۱۱۱۸